حدیث نمبر: 2312
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثنا حَبَّانُ بْنُ هِلالٍ ، ثنا وَهُوَ ثِقَةٌ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقَاصُّ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا صَوْمَ بَعْدَ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ حَتَّى رَمَضَانَ ، وَمَنْ كَانَ عَلَيْهِ صَوْمٌ مِنْ رَمَضَانَ فَلْيَسْرُدْهُ وَلا يَقْطَعْهُ " . عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”نصف شعبان گزر جانے کے بعد روزہ نہیں رکھنا چاہیے، یہاں تک کہ رمضان آ جائے، البتہ جس شخص پر رمضان (کی قضاء یا کفارے کے) روزے لازم ہوں، وہ روزے رکھ سکتا ہے، وہ اپنے معمول کو ترک نہ کرے۔“ عبدالرحمن بن ابراہیم نامی راوی ضعیف ہے۔