سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ باب: جس نے رمضان کے کسی دن روزہ افطار کیا۔
حدیث نمبر: 2311
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ الطَّرَسُوسِيُّ ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ أَبُو الْحُسَيْنِ ، قَالا : نا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثنا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَعَلَيْهِ صِيَامُ شَهْرٍ " . مِنْدَلٌ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص کسی عذر کے بغیر رمضان کا ایک دن کا روزہ نہ رکھے، تو اس پر ایک ماہ کے روزے لازم ہوں گے۔“ اس روایت کا راوی مندل ضعیف ہے۔