حدیث نمبر: 2309
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَمْرٍو الْحِمْصِيُّ ، ثنا أبِي ، ثنا أبِي ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدَةَ الْكَلاعِيُّ ، ثنا مُقَاتِلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ فِي الْحَضَرِ فَلْيُهْدِ بَدَنَةً ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُطْعِمْ ثَلاثِينَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ لِلْمَسَاكِينِ " . الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدَةَ ، وَمُقَاتِلٌ ضَعِيفَانِ.
محمد محی الدین

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص رمضان کے مہینے میں حضر کی حالت میں ایک دن روزہ توڑے، تو اسے چاہیے کہ وہ ایک جانور کی قربانی کرے، اگر وہ اسے نہ ملے، تو وہ کھجور کے تیس صاع غریبوں کو کھلائے۔“ اس روایت کے راوی حارث بن عبیدہ اور مقاتل ضعیف ہیں۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصيام / حدیث: 2309
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الدارقطني فى سننه برقم: 2309»
«قال الدارقطني: الحارث بن عبيدة ومقاتل ضعيفان ، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (11 / 22)»