سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ باب: : جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
حدیث نمبر: 23
حَدَّثَنا أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، نا أَبُو مَسْعُودٍ ، أنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، بِهَذَا . وَلَمْ يَقُلْ : أَوْ ثَلاثًا . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، وَهُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، وَكَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ بِهَذَا الإِسْنَادِ ، قَالُوا فِيهِ " إِذَا بَلَغَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ أَوْ ثَلاثًا " .محمد محی الدین
یہ روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس سند میں یہ الفاظ منقول نہیں ہیں ”راوی کو شک ہے، یا شاید تین قلے۔“ یہی روایت ایک اور شخص کے ہمراہ بھی منقول ہے جس میں یہ الفاظ ہیں: ”جب پانی دو قلے ہو جائے تو (راوی کو شک ہے) شاید یہ الفاظ تین قلے ہو جائے۔“ یہی۔