حدیث نمبر: 229
حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا ابْنُ زَنْجُوَيْهِ ، نا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ ، نا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ حَرْمَلَةَ ، حَدَّثَهُ ، عَنْ أَبِي ثِفَالٍ الْمُرِّيِّ ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ جَدَّتِهِ ، أَنَّهَا سَمِعَتْ أَبَاهَا سَعِيدِ بْنَ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " لا صَلاةَ لِمَنْ لا وُضُوءَ لَهُ ، وَلا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ " .
محمد محی الدین

رباح بن عبدالرحمن اپنی دادی کے حوالے سے یہ بات بیان کرتے ہیں: انہوں نے اپنے والد سیدنا سعید بن زید بن عمرو رضی اللہ عنہ نفیل کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس شخص کا وضو نہ ہو اس کی نماز نہیں ہوتی اور جو شخص شروع میں ”بسم اللہ“ نہ پڑھے، اس شخص کا وضو نہیں ہوتا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 229
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1104، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6991، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 25، 26، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 398، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 193، 194، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 225، 226، 227، 228، 229، 230، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16919»