سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
مَا جَاءَ فِيمَنْ لَمْ يُسَمِّ اللهَ عَلَى وُضُوئِهِ باب: : وضو سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 228
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا ابْنُ زَنْجُوَيْهِ أَبُو بَكْرٍ ، نا عَفَّانُ ، نا وُهَيْبٌ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ ، أَنَّهُ قَالَ : سَمِعَ أَبَا ثِفَالٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَبَاحَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حُوَيْطِبٍ ، يَقُولُ : حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي ، أَنَّهَا سَمِعَتْ أَبَاهَا ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " لا صَلاةَ لِمَنْ لا وُضُوءَ لَهُ ، وَلا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ " ، الْحَدِيثَ.محمد محی الدین
رباح بن عبدالرحمن اپنی دادی کے حوالے سے یہ بات بیان کرتے ہیں: انہوں نے اپنے والد سیدنا سعید بن زید بن عمرو رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس شخص کا وضو نہ ہو اس کی نماز نہیں ہوتی اور جو شخص شروع میں بسم اللہ نہ پڑھے، اس شخص کا وضو نہیں ہوتا۔“