سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ مَا يُفْطِرُ عَلَيْهِ باب: کس چیز سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 2278
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَخْبَرَنِي ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ عَلَى رُطَبَاتٍ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فَعَلَى تَمَرَاتٍ ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ حَسَا حَسَوَاتٍ مِنْ مَاءٍ " . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.محمد محی الدین
ثابت بنانی بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چند کھجوریں کھا کر افطار کیا کرتے تھے، اگر کھجوریں نہ ہوتیں، تو آپ چھوہارے کھا لیتے، اگر وہ بھی نہ ہوتے، تو چند گھونٹ پانی پی لیتے۔ اس حدیث کی سند صحیح ہے۔