سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ مَا يُفْطِرُ عَلَيْهِ باب: کس چیز سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 2277
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُهَنَّى بْنُ يَحْيَى أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الشَّامِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَفْطَرَ أَفْطَرَ عَلَى تَمَرَاتٍ أَوْ رُطَبَاتٍ ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ حَسَا حَسَوَاتٍ مِنْ مَاءٍ " .محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب افطاری کرتے تھے، تو چند کھجوریں یا چند چھوہارے کھا لیا کرتے تھے اور اگر یہ بھی نہ ہوتا، تو آپ چند گھونٹ پانی پی لیتے۔