حدیث نمبر: 2275
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُرْشِدٍ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا ذَرَعَ الصَّائِمَ الْقَيْءُ فَلا فِطْرَ عَلَيْهِ وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ ، وَإِذَا تَقَيَّأَ فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ " . عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ لَيْسَ بِقَوِيٍّ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب روزہ دار کو منہ بھر کر قے آ جائے، تو اس پر روزہ توڑنا لازم نہیں ہو گا اور پھر اس پر قضاء بھی لازم نہیں ہو گی، اگر وہ جان بوجھ کر قے کر دے، تو اس پر قضاء لازم ہو گی۔“ اس روایت کا راوی یحییٰ بن سعید مستند نہیں ہے۔