سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ باب: روزہ دار کے لیے سنگی لگانے کا باب
حدیث نمبر: 2271
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْبَرْبَهَارِيُّ ، ثنا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ . لا يُثْبَتُ هَذَا ، وَأَبُو يَزِيدَ الضَّبِّيُّ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم یہ ثابت نہیں ہے۔ اس روایت کا راوی ابویزید ضبی معروف نہیں ہے۔