حدیث نمبر: 227
حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ الْحَضْرَمِيُّ ، نا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، نا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ أَبِي ثِفَالٍ ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حُوَيْطِبٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَدَّتَهُ ، تُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهَا ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا صَلاةَ إِلا بِوَضُوءٍ ، وَلا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى عَلَيْهِ ، وَلا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ مَنْ لا يُؤْمِنُ بِي ، وَلا يُؤْمِنُ بِي مَنْ لا يُحِبُّ الأَنْصَارَ " .
محمد محی الدین

رباح بن عبدالرحمن اپنی دادی کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”وضو کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور جو شخص شروع میں اللہ کا نام نہ لے، اس کا وضو نہیں ہوتا اور وہ شخص اللہ تعالیٰ پر ایمان نہیں رکھتا جو مجھ پر ایمان نہ رکھے اور جو شخص انصار سے محبت نہیں رکھتا، وہ درحقیقت مجھ پر ایمان نہیں رکھتا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 227
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1104، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6991، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 25، 26، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 398، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 193، 194، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 225، 226، 227، 228، 229، 230، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16919»