سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ باب: روزہ دار کے لیے سنگی لگانے کا باب
حدیث نمبر: 2268
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، وَأَبُو عُبَيْدِ بْنُ الْمَحَامِلِيِّ ، قَالا : نا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، ثنا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : " رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ وَالْحِجَامَةِ " . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ ، وَغَيْرُ مُعْتَمِرٌ يَرْوِيهِ مَوْقُوفًا.محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ دار شخص کے لیے بوسہ لینے اور پچھنے لگوانے کی رخصت دی ہے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں اور معتمر کے علاوہ راویوں نے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔