سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ باب: روزہ دار کے لیے سنگی لگانے کا باب
حدیث نمبر: 2267
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْقَاسِمِ الْمُحَارِبِيُّ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا يَاسِينُ أَبُو خَلَفٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ ، بَعْدَمَا قَالَ : " أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ " .محمد محی الدین
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“