سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ باب: روزہ دار کے لیے سنگی لگانے کا باب
حدیث نمبر: 2262
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ . ح وَثنا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ خَلَفٍ الْبَزَّازُ ، ثنا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : " رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ " . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ ، وَرَوَاهُ الأَشْجَعِيُّ أَيْضًا ، وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ.محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ دار کو پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں، اس روایت کو اشجعی نے بھی نقل کیا ہے اور وہ بھی ثقہ ہیں۔