سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّائِمِ يَتَقَيَّأُ باب: روزہ دار کے قے کے بارے میں کیا بیان ہوا؟
حدیث نمبر: 2259
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، نا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، ثنا أبِي ، ثنا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، وَآخَرُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ ، عَنْ حَنَشٍ ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ ، قَالَ : أَصْبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَائِمًا فَقَاءَ فَأَفْطَرَ ، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ ، فَقَالَ : " إِنِّي قِئْتُ " .محمد محی الدین
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھا ہوا تھا، آپ کو قے آ گئی، تو آپ نے روزہ توڑ دیا، آپ سے اس بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے قے کر لی تھی۔“