سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا باب: جو بھول کر کھا یا پی لے
حدیث نمبر: 2253
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، وَخِلاسٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَهُ أَوْ نَحْوَهُ . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ ، وَالَّذِي قَبْلَهُ عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ قَتَادَةَ فَهُوَ ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے، اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔ اس کی سند صحیح ہے، اس سے پہلے جو روایت حجاج کے حوالے سے قتادہ سے منقول ہے، وہ ضعیف ہے۔