سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا باب: جو بھول کر کھا یا پی لے
حدیث نمبر: 2251
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، ثنا أَبُو الْجَمَاهِرِ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجُلٍ نَسِيَ فَأَكَلَ وَهُوَ صَائِمٌ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَتِمَّ صَوْمَكَ فَإِنَّ اللَّهَ أَطْعَمَكَ وَسَقَاكَ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص بھول کر کچھ کھا لے یا پی لے، تو وہ روزہ ختم نہ کرے، کیونکہ یہ وہ رزق ہے، جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کیا ہے۔“