حدیث نمبر: 2249
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عِيسَى ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، نا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ ابْنُ خُزَيْمَةَ : وَأَنَا أَبْرَأُ مِنْ عُهْدَتِهِ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَذْكُرُ أَنَّهُ نَسِيَ صِيَامَ أَوَّلِ يَوْمٍ مِنْ رَمَضَانَ ، أَصَابَ طَعَامًا ، قَالَ : فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : " أَتِمَّ صِيَامَكَ فَإِنَّ اللَّهَ أَطْعَمَكَ وَسَقَاكَ وَلا قَضَاءَ عَلَيْكَ " .
محمد محی الدین

ولید بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ ذکر کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے رمضان کے پہلے دن روزے میں بھول کر کچھ کھا لیا، وہ بیان کرتے ہیں: میں نے اس بات کا تذکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اپنے روزے کو مکمل کرو، بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہیں کھلایا ہے اور پلایا ہے اور تم پر قضاء لازم نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصيام / حدیث: 2249
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح ، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»
«قال ابن حجر: إسناد ضعيف ، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (4 / 183)»