حدیث نمبر: 2221
قَالَ : وَثنا الْوَاقِدِيُّ ، ثنا مُعَاذُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ، عَنْ هِلالِ شَوَّالٍ إِذَا رُؤِيَ بَاكِرًا ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، يَقُولُ : " إِنْ رُؤِيَ هِلالُ شَوَّالٍ بَعْدَ أَنْ طَلَعَ الْفَجْرُ إِلَى الْعَصْرِ ، أَوْ إِلَى أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَهُوَ مِنَ اللَّيْلَةِ الَّتِي تَجِيءُ " . قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ : وَهَذَا مُجْمَعٌ عَلَيْهِ.
محمد محی الدین

معاذ بن محمد بیان کرتے ہیں: میں نے زہری سے شوال کے چاند کے بارے میں دریافت کیا، جب اسے صبح کے وقت دیکھا لیا جائے، تو انہوں نے فرمایا: میں نے سعید بن مسیب کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اگر شوال کا چاند صبح صادق ہو جانے کے بعد عصر تک (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: مغرب تک) طلوع ہو جائے، تو اس رات کا چاند شمار ہو گا، جو آگے آئے گی۔“ امام ابوعبداللہ فرماتے ہیں: اس بات پر سب کا اتفاق ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصيام / حدیث: 2221
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2221 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»