حدیث نمبر: 2220
قَالَ : قَالَ : وَحَدَّثَنَا الْوَاقِدِيُّ ، ثنا مَعْمَرٌ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : رَأَى هِلالَ شَوَّالٍ نَهَارًا ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : " لا يَحِلُّ لَكُمْ أَنْ تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلالَ مِنْ حَيْثُ يُرَى " .محمد محی الدین
سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ انہوں نے دن کے وقت شوال کا چاند دیکھ لیا، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”تمہارے لیے اس وقت تک افطاری کرنا حلال نہیں ہے، جب تک تم پہلی کا چاند اس وقت تک نہیں دیکھ لیتے، جب اسے دیکھا جاتا ہے (یعنی رات کے وقت)۔“