حدیث نمبر: 2215
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْقَاضِي ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ ، وَقَالَ : " لِمَنْ لَمْ يَفْرِضْهُ مِنَ اللَّيْلِ " . وَقَالَ أَيْضًا : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، خَالَفَهُ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، وَابْنُ لَهِيعَةَ ، رَوَيَاهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ.محمد محی الدین
ایک اور سند کے ہمراہ یہ بات منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص رات میں ہی اسے لازم نہیں کر لیتا۔“ یہی روایت دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے۔