سنن الدارقطني
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
بَابُ الشَّهَادَةِ عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلَالِ باب: چاند دیکھنے کی گواہی
حدیث نمبر: 2206
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا الرَّبِيعُ ، قَالَ قَالَ الشَّافِعِيُّ : " مَنْ رَأَى هِلالَ رَمَضَانَ وَحْدَهُ فَلْيَصُمْهُ ، وَمَنْ رَأَى هِلالَ شَوَّالٍ وَحْدَهُ فَلْيُفْطِرْ ، وَلْيُخْفِ ذَلِكَ " .محمد محی الدین
امام شافعی فرماتے ہیں: ”جو شخص اکیلا رمضان کا چاند دیکھ لے، تو وہ اس دن روزہ رکھے اور جو شخص شوال کا چاند دیکھ لے، وہ اس دن روزہ نہ رکھے اور اس بات کو مخفی رکھے (لیکن اس کی گواہی پر دوسرے لوگ روزہ رکھنے یا نہ رکھنے والے نہیں ہوں گے)۔“