حدیث نمبر: 2180
ثنا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ خَالِدٍ ، وَثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، جَمِيعًا عَنِ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " صَوْمُكُمْ يَوْمَ تَصُومُونَ ، وَفِطْرُكُمْ يَوْمَ تُفْطِرُونَ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تمہارے روزے اسی دن ہوں گے، جب سب لوگ روزہ رکھیں گے اور تمہاری عید اسی دن ہو گی، جب سب لوگ عید کریں گے۔“