حدیث نمبر: 2171
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ ، وَهَذَا مِثْلُهُ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، جو اس کی مانند ہے۔