حدیث نمبر: 2166
رَوَاهُ جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ مُسْنَدًا . وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ ، وَعُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، وَغَيْرُهُمَا ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَقَدَّمُوا الشَّهْرَ حَتَّى تَرَوُا الْهِلالَ أَوْ تُكْمِلُوا الْعِدَّةَ قَبْلَهُ ، ثُمَّ صُومُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلالَ أَوْ تُكْمِلُوا الْعِدَّةَ ".محمد محی الدین
ربعی نے اسے ایک صحابی سے نقل کیا ہے: ”مہینہ (شروع ہونے سے پہلے ہی روزے رکھنے شروع نہ کرو) جب تک تم پہلی کا چاند نہیں دیکھ لیتے، اس سے پہلے (تم تیس کی گنتی پوری نہیں کر لیتے) روزے رکھنے شروع کرو اور (تیس کی گنتی نہ پوری کر لو، تو روزے رکھنا بند نہ کرو)۔“