حدیث نمبر: 2161
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، وَابْنُ غَيْلانَ قَالا : نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَعْجَلُوا شَهْرَ رَمَضَانَ بِيَوْمٍ وَلا بِيَوْمَيْنِ ، مِثْلَهُ . عُدُّوا ثَلاثِينَ ثُمَّ أَفْطِرُوا " وَهَذَا مِثْلُهُ .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”رمضان سے ایک دو دن پہلے ہی (احتیاط کے طور پر روزے رکھنے شروع نہ کر دو) پھر تیس کی گنتی پوری کرو اور روزے رکھنا ختم کرو۔“