حدیث نمبر: 2151
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، ثنا الْوَاقِدِيُّ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ سِتَّةٍ : الْيَوْمُ الَّذِي يُشَكُّ فِيهِ مِنْ رَمَضَانَ ، وَيَوْمُ الْفِطْرِ ، وَيَوْمُ الأَضْحَى ، وَأَيَّامُ التَّشْرِيقِ " . الْوَاقِدِيُّ غَيْرُهُ أَثْبَتُ مِنْهُ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھ دن کے روزے رکھنے سے منع کیا ہے (وہ دن جس کے بارے میں شک ہو) عیدالفطر کا دن، عیدالاضحی، تشریق کے ایام۔ اس حدیث کے راویوں میں واقدی کے مقابلے میں دیگر راوی زیادہ مستند ہیں۔