حدیث نمبر: 2150
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ صِلَةَ ، قَالَ : كُنَّا عِنْدَ عَمَّارٍ فَأُتِيَ بِشَاةٍ مَصْلِيَّةٍ ، فَقَالَ " كُلُوا " ، فَتَنَحَّى بَعْضُ الْقَوْمِ ، فَقَالَ : إِنِّي صَائِمٌ ، فَقَالَ عَمَّارٌ : " مَنْ صَامَ الْيَوْمَ الَّذِي شَكَّ فِيهِ فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " . هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ، وَرُوَاتُهُ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.محمد محی الدین
صلہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھے، ان کے لیے بکری کا بھنا ہوا گوشت آیا اور انہوں نے کھانے کے لیے کہا، تو ایک شخص پیچھے ہٹ گیا، تو آپ نے فرمایا: ”جو شخص اس دن روزہ رکھے (جس دن رمضان کے روزے کا شک ہو)، تو اس نے سیدنا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی۔“ یہ حدیث حسن صحیح ہے، اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں۔