حدیث نمبر: 2146
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَتِيقٍ الْعَنْسِيُّ ، بِدِمَشْقَ ، ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " تَرَاءَى النَّاسُ الْهِلالَ ، فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي رَأَيْتُهُ ، فَصَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَرَ النَّاسَ بِالصِّيَامِ " . تَفَرَّدَ بِهِ مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ وَهُوَ ثِقَةٌ .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: لوگ چاند دیکھنے کے لیے نکلے، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا: میں نے بھی چاند دیکھ لیا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ ابن وہب سے نقل کرنے کے حوالے سے اس روایت کو مروان بن محمد نے نقل کیا ہے، جو منفرد ہیں اور یہ راوی ثقہ ہیں۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصيام / حدیث: 2146
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح ، أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3447، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1546، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2342، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1733، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8076، 8077، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2146، 2147، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 3877»
«قال ابن الملقن: هذا الحديث صحيح ، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 647)»