حدیث نمبر: 2137
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّقَّاشُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ ، ثنا مَنْصُورٌ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " جَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ صَاعٌ ، وَالْوُضُوءُ رَطْلَيْنِ ، وَالصَّاعُ ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ " . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَالِحِ ، غَيْرُ مَنْصُورٍ وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: یہ بات سنت ہے، غسل جنابت ایک صاع پانی کے ذریعے کیا جائے، وضو ایک رطل پانی کے ذریعے کیا جائے، ایک صاع آٹھ رطل کا ہوتا ہے۔ منصور نامی راوی کے حوالے سے اس روایت کو صرف صالح نامی راوی نے نقل کیا ہے اور یہ شخص ضعیف ہے۔