حدیث نمبر: 2134
حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، ثنا الْفَيْضُ بْنُ وَثِيقٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْعَصَرِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ الرَّجُلُ إِلَى الصَّلاةِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا ہے، آدمی نماز کے لیے جانے سے پہلے صدقہ فطر ادا کر دے۔