حدیث نمبر: 2133
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ ، قَالا : ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا وَكِيعٌ . ح وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَكَاةَ الْفِطْرِ ، وَقَالَ : " أَغْنُوهُمْ فِي هَذَا الْيَوْمِ " . وَقَالَ يُوسُفُ : صَدَقَةُ الْفِطْرِ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کی ادائیگی لازم قرار دی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آج کے دن تم ان (غریب لوگوں) کو خوشحال کر دو۔“ یوسف نامی راوی نے لفظ زکوٰۃ کی بجائے لفظ صدقہ نقل کیا ہے۔