حدیث نمبر: 2129
ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ ، ثنا الْحَسَنُ ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، قَالَ : أَنْبَأَنِي رَجُلُ ، " أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ أُدِّيَ إِلَيْهِ صَاعٌ مِنْ بُرٍّ بَيْنَ رَجُلَيْنِ " .محمد محی الدین
ابوقلابہ بیان کرتے ہیں: مجھے ایک صاحب نے بتایا ہے، انہوں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دو آدمیوں کی طرف سے گندم کا ایک صاع ادا کیا تھا (یعنی ایک شخص پر نصف صاع کی ادائیگی لازم ہوتی ہے)۔