حدیث نمبر: 2128
وَعَنِ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، قَالَ : أَنْبَأَنِي " مَنْ أَدَّى إِلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ ".محمد محی الدین
ابوقلابہ فرماتے ہیں: مجھے ان صاحب نے یہ بات بتائی ہے، جنہوں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ادائیگی کی تھی، انہوں نے گندم کا نصف صاع ادا کیا تھا۔