حدیث نمبر: 2115
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَوْهَبٍ ، عَنْ عِصْمَةَ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ ، أَوْ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ ، أَوْ تَمْرٍ أَوْ زَبِيبٍ ، فَمَنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ أَقِطٌ وَعِنْدَهُ لَبَنٌ ، فَصَاعَيْنِ مِنْ لَبَنٍ " .محمد محی الدین
عصمہ بن مالک رضی اللہ عنہ صدقہ فطر کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اس میں گندم کے دو صاع ہوں گے یا جو کا ایک صاع ہو گا یا کھجور یا کشمش کا ایک صاع ہو گا، جس شخص کے پاس پنیر موجود نہ ہو، بلکہ دودھ ہو، تو وہ دودھ کے صاع دے گا۔“