حدیث نمبر: 2109
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْمُقْرِئُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، ثنا هَمَّامٌ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ خَطِيبًا فَأَمَرَ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ عَنِ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ ، وَالْحُرِّ وَالْعَبْدِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَنْ كُلِّ وَاحِدٍ ، أَوْ عَنْ كُلِّ رَأْسٍ ، أَوْ صَاعَ قَمْحٍ " .
محمد محی الدین

زہری، عبداللہ بن ثعلبہ کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے ہر چھوٹے اور بڑے، آزاد اور غلام کی طرف سے کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع صدقہ فطر کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا، یہ ہر ایک شخص کی طرف سے ادا کیا جائے گا (راوی کو یہاں کچھ الفاظ کے بارے میں شک ہے)۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب زكاة الفطر / حدیث: 2109
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2410، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 108، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 5250، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1619،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2103، 2104، 2105، 2106، 2107، 2108، 2109، 2111، 2118، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24153»
«قال الدارقطني: هذا حديث اختلف في إسناده ومتنه ، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 406)»