حدیث نمبر: 2101
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ بَكْرٍ الْخُوَارِزْمِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، ثنا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُهْبَانَ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَخْرِجُوا زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ " ، قَالَ : وَطَعَامُنَا يَوْمَئِذٍ الْبُرُّ ، وَالتَّمْرُ ، وَالزَّبِيبُ ، وَالأَقِطُ .محمد محی الدین
مالک بن اوس اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”صدقہ فطر میں اناج کا ایک صاع ادا کرو۔“ راوی بیان کرتے ہیں: ان دنوں ہمارا اناج گندم، کھجور، منقیٰ اور پنیر ہوتا تھا۔