حدیث نمبر: 2100
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ أَشْرَسُ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ الأَزْهَرِ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ : " فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ صَاعٌ مِنْ زَبِيبٍ ، صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ ، صَاعٌ مِنْ أَقِطٍ ، صَاعٌ مِنْ دَقِيقٍ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کے بارے میں انہیں یہ فرمایا تھا: ”یہ کشمش کا ایک صاع ہو گا یا کھجور کا ایک صاع ہو گا یا پنیر کا ایک صاع ہو گا یا آٹے کا ایک صاع ہو گا۔“