حدیث نمبر: 2082
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قَالَ عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ : بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَمَرَ صَارِخًا يَصْرُخُ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ " . ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ.محمد محی الدین
عمرو بن شعیب یہ بیان کرتے ہیں: مجھے یہ پتا چلا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا، جس نے یہ اعلان کیا: ”ہر مسلمان پر۔“ (اس کے بعد راوی نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے)۔