حدیث نمبر: 2073
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، قَالا : نا أَبُو عُتْبَةَ أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَحِ ، ثنا شُرَيْحُ بْنُ يَزِيدَ ، ثنا أَرْطَأَةَ ، عَنِ الْمُعَلَّى بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ ، عَنْ كُلِّ مُسْلِمٍ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ ، حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر میں کھجور کا ایک صاع یا جو کا ایک صاع ہر مسلمان، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا، آزاد ہو یا غلام کی طرف سے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔