حدیث نمبر: 2062
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ الْهَمْدَانِيُّ ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، ثنا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " لا تَخْرُجُ الزَّكَاةُ مِنْ بَلَدٍ إِلا لِذِي قَرَابَةٍ " . مَوْقُوفٌ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: زکوٰۃ کی رقم کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل نہیں کیا جائے گا، البتہ قرض رشتہ داروں کو دینے کے لیے ایسا کیا جا سکتا ہے۔ یہ روایت موقوف ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب زكاة / حدیث: 2062
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2062، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13263»