سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ الْحَثِّ عَلَى إِخْرَاجِ الصَّدَقَةِ وَبَيَانِ قِسْمَتِهَا باب: صدقہ دینے کی ترغیب اور اس کی تقسیم کا طریقہ
حدیث نمبر: 2057
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَوَادَةَ ، ثنا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، بِهَذَا وَزَادَ " فَأَطْعِمِ الْجَائِعِ وَأَسْقِ الظَّمْآنَ ، وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”بھوکے کو کھانا کھلاؤ، پیاسے کو پلاؤ، نیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو۔“