سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ الْحَثِّ عَلَى إِخْرَاجِ الصَّدَقَةِ وَبَيَانِ قِسْمَتِهَا باب: صدقہ دینے کی ترغیب اور اس کی تقسیم کا طریقہ
حدیث نمبر: 2056
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، نا أَحْمَدُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيَّ ، يَقُولُ : جَاءَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ فَسَأَلَهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ ، وَأَنَا حَاضِرٌ أَوْ قَالَ : جَاءَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، فَسَأَلَنِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ .محمد محی الدین
ابواحمد زبیری کہتے ہیں: سفیان ثوری تشریف لائے، تو انہوں نے ان سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا، میں اس وقت وہاں موجود تھا، راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: سفیان ثوری میرے پاس آئے اور انہوں نے مجھ سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا۔