حدیث نمبر: 2046
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، ثنا مِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ نِزَار ٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ التَّمَّارُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي زَكَاةِ الْكَرْمِ : " إِنَّهَا تُخْرَصُ كَمَا تُخْرَصُ النَّخْلُ ، ثُمَّ تُؤَدَّى زَكَاتُهُ زَبِيبًا كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا " . أَنَّ تَابَعَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ .
محمد محی الدین

سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگور کی زکوٰۃ کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اس کا اسی طرح اندازہ لگایا جائے گا، جس طرح کھجور کے درخت (پر لگی ہوئی کھجوروں) کا اندازہ لگایا جاتا ہے اور پھر اس کی زکوٰۃ کشمش (یا منقیٰ) کی شکل میں ادا کر دی جائے گی، جس طرح کھجور کے درخت کی زکوٰۃ کھجور کی شکل میں ادا کر دی جاتی ہے۔“ ایک اور راوی نے اس کی متابعت کی ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب زكاة / حدیث: 2046
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل
تخریج حدیث «إسناده مرسل ، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 386، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2316، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3278، 3279، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6587، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1603، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 644، 644 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1819،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2043، 2044، 2045، 2046، 2047، 2048، 2049، 2051»
«»
«قال ابن عبدالبر: مدار الحديث على سعيد بن المسيب عن عتاب وهو مرسل لأن عتابا مات قبل مولد ابن المسيب ، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (3 / 274)»