حدیث نمبر: 204
وَثنا أَبُو بَكْرٍ ، نا غُنْدَرٌ ، ثنا هِشَامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ : " يَغْسِلُهُ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاثَةً " .محمد محی الدین
سعید بن مسیب فرماتے ہیں: ”آدمی اسے دو مرتبہ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) تین مرتبہ دھولے۔“