حدیث نمبر: 203
قَالَ جَعْفَرٌ نا مُوسَى قَالَ : وَثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ ، نا وَكِيعٌ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَطَاءً ، يَقُولُ : " فِي الْهِرِّ يَلَغُ فِي الإِنَاءِ ، قَالَ : يَغْسِلُهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ " .
محمد محی الدین

حسن بن علی بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: انہوں نے بلیوں کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”جب وہ کسی برتن میں منہ ڈال دے تو آدمی اسے سات مرتبہ دھولے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 203
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 203، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 344»