حدیث نمبر: 202
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، وَثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، قَالا : نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ فِي السِّنَّوْرِ : " إِذَا وَلَغَتْ فِي الإِنَاءِ يَغْسِلُهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ " . لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ لَيْسَ بِحَافِظٍ ، وَهَذَا مَوْقُوفٌ ، وَلا يَصِحُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، هَذَا أَشْبَهُ أَنَّهُ مِنْ قَوْلِ عَطَاءٍ.
محمد محی الدین

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بلی کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب وہ کسی برتن میں منہ ڈال دے تو آدمی اسے سات مرتبہ دھولے۔“ اس روایت کا راوی لیث بن ابوسلیم حافظ نہیں ہیں اور یہ روایت ”موقوف“ ہے، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مستند طور پر منقول نہیں ہے، زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ یہ عطاء کا اپنا قول ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 202
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 202، 210، 211، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 341»