سنن الدارقطني
كتاب زكاة— زکوۃ کا بیان
بَابُ الْغَنِيِّ الَّذِي يُحْرَمُ السُّؤَالَ باب: وہ خوشحالی جو مانگنے کو حرام کردیتی ہے
حدیث نمبر: 2005
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا إِسْحَاقُ ، ثنا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَلِيًّا ، وَعَبْدَ اللَّهِ ، قَالا : " لا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِمَنْ لَهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا أَوْ قِيمَتُهَا مِنَ الذَّهَبِ " .محمد محی الدین
حسن بن سعد اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا علی اور سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں: ”جس شخص کے پاس پچاس درہم یا ان کی قیمت جتنا سونا موجود ہو، اس کے لیے کسی سے کچھ مانگنا جائز نہیں ہے۔“