حدیث نمبر: 200
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : " إِذَا وَلَغَ الْهِرُّ فِي الإِنَاءِ فَاهْرِقْهُ وَاغْسِلْهُ مَرَّةً " .محمد محی الدین
محمد بن سیرین، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا ہے: ”جب کوئی بلی کسی برتن میں منہ ڈال دے تو تم اس میں موجود پانی کو بہا دو اور اسے ایک مرتبہ دھو لو۔“