حدیث نمبر: 1993
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : جَاءَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَةٌ ، فَرَكِبَهُ النَّاسُ ، فَقَالَ : " إِنَّهَا لا تَصْلُحُ لِغَنِيٍّ ، وَلا لِصَحِيحٍ سَوِيٍّ ، وَلا لِعَامِلٍ قَوِيٍّ " .
محمد محی الدین

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں زکوٰۃ (کا مال) آیا، لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ لینا کسی خوشحال شخص کے لیے، کسی صاحب حیثیت شخص کے لیے اور کام کاج کی قوت رکھنے والے شخص کے لیے جائز نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب زكاة / حدیث: 1993
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1993 ،. قال الدارقطني: فى إسناده الوازع بن نافع وقد ضعفوه البدر المنير فى تخريج الأحاديث والآثار الواقعة فى الشرح الكبير:350/7»